الف مقصورہ - کراچی کے ایک شہری کے ذاتی خیالات
Monday, March 28, 2005
  حضرت شیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ تعالٰی کے حالات زندگی

حضرت شیخ التفسیر مولٰینا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ تعالٰی پچلھی صدی کے بڑے اولیاء اللہ میں سے تھے۔ آپ کے درس قرآن میں شرکت کے لۓ طالبان‌ِ علم‌ِ دین دور دراز سے سفر کر‌کے پہنچتے تھے۔ آپ مجاہد في سبیل الله تھے، آپ نے برطانوی سامراج کے خلاف صداۓ حق بلند کی اور قید وبند کی صعوبتیں برداشت کئیں۔ آپ ایک صاحب‌ِ کرامات صوفی شیخ تھے، قادریہ- راشدیہ سلسلۂ تصوف میں حضرت مولٰینا غلام محمد دین پوری اور حضرت مولٰینا تاج محمود امروٹی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہما کے خلیفہ تھے۔
مکتبہ اشرفیہ نے آپ رحمہ اللہ تعالٰی کی سوانح حیات پر مشتمل ایک مختصر کتاب شائع کی ہے۔ پڑھیۓ اور مجھے دعا دیجیۓ؛
امام العلماء، رأس الاتقیاء، مجاہد فی سبیل اللہ، شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ تعالٰی

 
Comments: Post a Comment

<< Home
کراچی، سندھ، پاکستان، بر‌ِصغیر ہند، ایشیاء، کرۀ ارض، نظام شمسی، کائنات……………

Name:
Location: Pakistan
ARCHIVES
06/13/2004 - 06/20/2004 / 06/20/2004 - 06/27/2004 / 06/27/2004 - 07/04/2004 / 07/11/2004 - 07/18/2004 / 11/07/2004 - 11/14/2004 / 11/21/2004 - 11/28/2004 / 12/05/2004 - 12/12/2004 / 12/12/2004 - 12/19/2004 / 02/13/2005 - 02/20/2005 / 02/20/2005 - 02/27/2005 / 03/20/2005 - 03/27/2005 / 03/27/2005 - 04/03/2005 / 04/03/2005 - 04/10/2005 / 07/24/2005 - 07/31/2005 /


Syndicate

Powered by Blogger