الف مقصورہ - کراچی کے ایک شہری کے ذاتی خیالات
Wednesday, June 23, 2004
  نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و‌آل و‌اصحابہ و‌سلم

ایک خوبصورت نعتیہ قطعہ

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں مجھ سے دولت جو نہیں تو کچھ بھی نہیں
دنیا ہی میں رہ کر دنیا سے رغبت جو نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ کچھ بھی کہیں دنیا والے، اپنا تو عقیدہ ہے تابش
سرکار‌ِ مدینہ کی دل میں عظمت جو نہیں تو کچھ بھی نہیں

بزبان‌ِ شاعر ڈاکٹر تابش مہدی سنۓ۔

 
کراچی، سندھ، پاکستان، بر‌ِصغیر ہند، ایشیاء، کرۀ ارض، نظام شمسی، کائنات……………

Name: الف مقصورہ
Location: Pakistan
ARCHIVES
06/13/2004 - 06/20/2004 / 06/20/2004 - 06/27/2004 / 06/27/2004 - 07/04/2004 / 07/11/2004 - 07/18/2004 / 11/07/2004 - 11/14/2004 / 11/21/2004 - 11/28/2004 / 12/05/2004 - 12/12/2004 / 12/12/2004 - 12/19/2004 / 02/13/2005 - 02/20/2005 / 02/20/2005 - 02/27/2005 / 03/20/2005 - 03/27/2005 / 03/27/2005 - 04/03/2005 / 04/03/2005 - 04/10/2005 / 07/24/2005 - 07/31/2005 /


Syndicate

Powered by Blogger